مصر، شیعہ افکار ، سیمینار ، قرآنی ، وحدت، فرنچ مرکز، مصر
تہران(ایکنا) فرنچ مرکز کی جانب سے قاہرہ میں « قرآنی اسلام یا جدید اسلام، علما اور اسلامی دانشوروں میں اختلافات کا خاتمہ کیونکر ممکن» آن لائن سیمینار منعقد کیا گیا جسمیں آیتالله سیدکمال حیدری کے افکار کا جایزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3507799 تاریخ اشاعت : 2020/06/22